پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران خان

لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا جاتا ہے کہ ایک سال الیکشن … پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں